Skip to main content

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو عمران خان سے سیاسی مشاورت کی اجازت دیدی


انتخابات کے لیے مشاورت کی اجازت بنیادی حق ہے، انتخابات میں نگران حکومت کوغیر جانبدار ہونا چاہیے، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے ریمارکس




اسلام آباد (تازہ ترین۔ 29 دسمبر2023ء) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کو بانی تحریک
 انصاف عمران خان سے سیاسی مشاورت کی اجازت دے دی۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بانی پی ٹی آئی سے پارٹی ٹکٹوں کی مشاورت کی اجازت دینے کی درخواست پر سماعت کی۔ اس موقع پر ایڈشنل اٹارنی جنرل اور اڈیالہ جیل سپریٹنڈنٹ نے عدالت میں پیش ہوکر درخواست قابل سماعت ہونے کی مخالفت کی جس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کیا سپریم کورٹ سے آنے والا اضافی نوٹ آپ کے لیے کافی نہیں تھا؟ مجھ سے بھی اپنے خلاف نوٹ لکھوانا چاہتے ہیں؟ مشاورت میں مخالفت سے غیر جانبداری پر سوال اٹھتا ہے


عدالت نے درخواست گزار بیرسٹر گوہر کو بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کی اجازت دیتے ہوئے درخواست نمٹادی اور حکم دیا کہ سپریڈنٹ اڈیالہ جیل کی نگرانی میں عمران خان ملاقات کرائی جائے۔



اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ انتخابات کے لیے مشاورت کی اجازت بنیادی حق ہے، انتخابات میں نگران حکومت کوغیر جانبدار ہونا چاہیے۔ جسٹس گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے کہ ایڈووکیٹ جنرل آفس نگراں حکومت کی نمائندگی کر رہے ہیں، ایڈووکیٹ اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو غیر جانبدار ہونا چایئے، نگراں حکومت کے زیر نگرانی خوفناک نظام چل رہا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا تھا کہ نگراں حکومت کے نظام میں انتخابی مشاورت کی اجازت بھی نہیں، حکومت کیا انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے
















اسلام آباد ہائی کورٹ نے کہا کہ انتخابات کے لیے مشاورت کی اجازت بنیادی حق ہے، انتخابات میں نگران حکومت کوغیر جانبدار ہونا چاہیے۔ جسٹس گل حسن اورنگزیب نے ریمارکس دیے کہ ایڈووکیٹ جنرل آفس نگراں حکومت کی نمائندگی کر رہے ہیں، ایڈووکیٹ اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو غیر جانبدار ہونا چایئے، نگراں حکومت کے زیر نگرانی خوفناک نظام چل رہا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا کہنا تھا کہ نگراں حکومت کے نظام میں انتخابی مشاورت کی اجازت بھی نہیں، حکومت کیا انتخابات کو ڈی ریل کرنا چاہتی ہے۔


Comments

Popular posts from this blog

Applications Open For 6th Cycle Of Start-up Incubation Under The National Expansion Plan Of NICs

  National Expansion Plan of National Incubation Centers (NEP-NICs) Program, a collaborative effort of the Punjab Information Technology Board (PITB) and Ministry of Information Technology and Telecommunication (MoITT), has opened applications for the 6th cycle of its startup incubation program across Pakistan LAHORE (UrduPoint / Pakistan Point News - 29th Mar, 2024) National Expansion Plan of National Incubation Centers (NEP-NICs) Program, a collaborative effort of the Punjab Information Technology Board (PITB) and Ministry of Information Technology and Telecommunication (MoITT), has opened applications for the 6th cycle of its startup incubation program across Pakistan. In partnership with the public universities, as many as 13 tech incubation centers have been set up across the country where startups are provided with free of cost workspace, mentorship, networking opportunities, monthly stipend, business support and legal guidance for a period of six months. The incubation ...

خان صاحب عوام پوچھ رہی ہے اب تھوڑا گبھرا لیں۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کے باعث حکومت کو نہ صرف اپوزیشن بلکہ اپنے عوام کی طرف سے بھی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ہے  ۔ ان میں سے ایک مشہور اداکارہ وینا ملک بھی ہیں۔ اداکار وین ملک ، جوکہ تحریک انصاف کے حق میں اور اپوزیشن کے خلاف سوشل میڈیا پر تقریر کرتی ہیں۔ وہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پیپلز پارٹی کے صدر بلاول بھٹو زرداری پر خصوصی طور پر حملہ کرتی رہتی ہیں۔لیکن انہوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں پر بھی آواز اٹھادی۔ ایک ٹویٹ میں وینا ملک نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ، "جناب ، لوگ پوچھ رہے ہیں ، 'اب ہم گبھرا   لیں؟ یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے جمعہ کے روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا تھا۔       پٹرول کی قیمت میں 25.58 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 21.31 روپے کا اضافہ کیا گیا۔ پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق1 جولائی کی بجائے   27جون رات 12 بجے سے ہو چکا ہے۔

9 مئی ہم نے نہیں کیا اس پر انکوائری ہونی چاہیے: علی امین گنڈا پور

  9 مئی ہم نے نہیں کیا اس پر انکوائری ہونی چاہیے: علی امین گنڈا پور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا ہےکہ اگر  میری گرفتاری سے پاکستان کا فائدہ  ہوتا ہے تو میں تیار ہوں، 9 مئی ہم نے نہیں کیا اس پر انکوائری ہونی چاہیے۔ پشاور میں سینیئرصحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ ہم صوبےکے حقوق کے لیے ضروربات کریں گے سب کو میرا ساتھ دینا ہوگا، ہم خیرات نہیں مانگ  رہے لیکن حقوق ضرور لیں گے، خاموش رہنےکی وجہ سے صوبےکا یہ حال ہوا ہے۔ علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ 9 مئی ہم نے نہیں کیا اس پر انکوائری ہونی چاہیے،کچھ پی ٹی آئی کے سپورٹر گئے تو انہیں کیوں نہیں روکا گیا؟  رانا ثنااللہ کے گھر تو نہیں جانے دیا تھا، جس نے پریس کانفرس نہیں کی اسے پکڑا جا رہا ہے، میرے خلاف لاہور اور  میانوالی سمیت 9 اضلاع میں ایف آئی آر ہیں۔ نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ ہم نے ان باتوں کو چھوڑ کر  اب آگے بڑھنا ہے، اگر میری گرفتاری  سے پاکستان کا فائدہ ہوتا ہے تو میں تیار...