Skip to main content

Posts

Applications Open For 6th Cycle Of Start-up Incubation Under The National Expansion Plan Of NICs

Recent posts

cہائیکورٹ نے عمران کی وکلا سے ملاقاتوں میں جیل اہلکاروں کوقریب کھڑا ہونے سے روک دیا

  ہائیکورٹ نے عمران کی وکلا سے ملاقاتوں میں جیل اہلکاروں کوقریب کھڑا ہونے سے روک دیا اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور  وکلا کی ملاقاتوں کے دوران  جیل اہلکاروں کو قریب کھڑا ہونے سے روک دیا۔ جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے یہ حکم شیر افضل مروت کی درخواست پر دیا۔  شیر افضل مروت نے اعتراض اٹھایا تھا کہ اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے دوران 2 جیل اہلکار  زبردستی وہاں موجود ہوتے ہیں۔  اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ پچھلے 8 ماہ سے بانی پی ٹی آئی سےکوئی ملاقات 2  فرشتوں کے بغیر نہیں ہوئی، ملاقات کے دوران ایک فرشتہ بانی پی ٹی آئی اور ایک ہمارے ساتھ موجود ہوتا ہے، وہ اہلکار ہماری تمام گفتگو  سنتے ہیں، قانون کے مطابق وکیل اور مؤکل کے درمیان بات چیت میں کوئی حائل نہیں ہوسکتا۔ شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ عدالت نے اس ضمن میں جیل حکام کو طلب کیا اور دو احکامات جاری کیے، عدالت نے حکم دیا کہ  آئندہ  بانی پی ٹی آئی اور وکلا کی ملاقات کے دوران گفتگو کوئی نہیں سنےگا...

پتھر کو جونک کیسے لگے؟

                                                    پتھر کو جونک کیسے لگے؟ کوئی کچھ بھی کہہ لے، انتخابات کے بعد بھی ہمہ پہلو عدم استحکام اور سیاسی انتشار کی بنیادی وجہ ہماری قومی سیاست میں ایک ایسے آتش مزاج کردار کی نمود ہے جو اپنی عادت، خصلت، جبلّت اور سرشت کے اعتبار سے سیاسی تقاضوں اور قرینوں سے دُور کا تعلق واسطہ بھی نہیں رکھتا۔   نرگسیت (NARCISSISM) ایک موذی مرض ہے جو آکاس بیل کی طرح انسان کی ہر شاخِ فکر واحساس کو چوس لیتا ہے۔ عمران خان ہماری ستتر سالہ قومی تاریخ کا واحد کردار ہیں جو ملکی مفادات سے قطعِ نظر، اپنی ذات کے مدار میں گردش ہی کو معراجِ سیاست سمجھتے ہیں۔ اٹھائیس سالہ سیاسی سفر کے دوران اُن کی آتش بیانی، بارودپاشی، تصادم وپیکار، ہنگامہ وفساد اور انتشار وخلفشار کے لاتعداد مظاہر ملیں گے لیکن خوردبینی آنکھ سے بھی اُن کی نرم گفتاری، کشادہ قلبی، عالی ظرفی، تحمل وبرداشت ، رواداری اور افہام وتفہیم کی کوئی ادنیٰ سی نظیر بھی نہیں ملے گی۔ اسلامی ت...

عرب لیگ نے فلسطینی سر زمین پر اسرائیلی قبضے کو بین الاقوامی انصاف کی توہین قرار دے دیا

  عرب لیگ نے فلسطینی سر زمین پر اسرائیلی قبضے کو بین الاقوامی انصاف کی توہین قرار دے دیا غزہ، مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس پر اسرائیل کے 57 سالہ قبضے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں سماعت مکمل ہو گئی۔ اسرائیلی قبضے کے خلاف اقوام متحدہ کی درخواست پر سماعت کی گئی، 8 روزہ سماعت میں 52 ممالک نے 15 ججوں کے پینل کو اپنے دلائل دیے۔ سماعت میں عرب لیگ نے اسرائیلی قبضے کو بین الاقوامی انصاف کی توہین قرار دیا۔ عرب لیگ نمائندوں کا کہنا تھا کہ فلسطینی سر زمین پر قبضے کا کوئی قانونی و اخلاقی جواز نہیں، اسرائیلی قبضے کا خاتمہ ہی امن کا ضامن ہے، اسرائیل فلسطینیوں کے خلاف نسلی تسلط کا ارتکاب کر رہا ہے، فلسطینی سرزمین پر یہودی ریاست بنانے کے لیے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عرب لیگ نمائندے نے اپنے دلائل کا اختتام شہید ہونے والے فلسطینی شاعر کے شعر پر کیا اور کہا اگر میں مرجاؤں، تمہیں میری کہانی سنانے کے لیے زندہ رہنا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اسرائیلی قبضے پر عالمی عدالت انصاف کا فیصلہ آنے میں 6 ماہ لگ سکتے ہیں۔ دوسری جانب اسرائیلی فوج کے رفح، شمالی و جنوبی غزہ میں حملے جاری ہیں، بے گ...

PSL 9 2024 live Islamabad United vs Quetta Gladiators

  This comprehensive outline ensures coverage of all aspects related to watching the Pakistan Super League 2024 live, from regional broadcasting details to maximizing the viewing experience and engaging with the event beyond live matches. It is designed to be detailed, engaging, and informative for cricket fans worldwide, using LSI keywords strategically placed within the headings and sub-headings to optimize search engine visibility.                                                                  Link 1:                         Click on the Button to Watch live PSL Cricket Match Link 2: Click on Mention Below Link to Watch live Cricket Match Pakistan Super League 2024 Live.         ...

محمد حفیظ کی لاہور قلندرز کے پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام پر کڑی تنقید

  "پی ایس ایل کے 9 سالوں میں، پی ڈی پی نے صرف ایک بین الاقوامی سطح کا کھلاڑی بنایا ہے جو حارث رؤف ہے : سابق کپتان لاہور قلندرز  کے پلیئرز ڈویلپمنٹ پروگرام پر تنقید کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ  کرکٹر  محمد حفیظ نے دعویٰ کیا کہ حارث رؤف اس نظام کی واحد بین الاقوامی سطح کی پیداوار ہیں۔ ایک نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ  "پی ایس ایل  کے 9 سالوں میں، پی ڈی پی نے ایک بین الاقوامی سطح کی پروڈکٹ بنائی ہے جو حارث رؤف ہیں۔ https://www.profitablegatecpm.com/d1gks7yj?key=eaa1252752b1eeba1e1e9fb13dbb7cb5 " محمد حفیظ کی یہ تنقید  پی ایس ایل  9 کے پہلے دو میچوں میں قلندرز کی شکست کے پس منظر میں سامنے آئی ہے۔ "پی ڈی پی نے  لاہور  فرنچائز کو بڑھاوا دیا" ، حفیظ نے دعویٰ کیا کہ یہ پروگرام  لاہور قلندرز  کی مارکیٹنگ کے لیے اچھا ہے لیکن اس نے قومی ٹیم کو مناسب پروڈکٹس فراہم نہیں کیے ہیں۔  لاہور قلندرز  کے سابق کھلاڑی اور سابق ٹیسٹ  کرکٹر  اظہر علی نے کہا کہ  "لاہور قلندرز  شاہین شاہ آفریدی اور فخر زمان ک...