روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا
ملک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید سستا ہوگیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر17 پیسے سستا ہوا۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 283 روپے 61 پیسے ہے۔

Comments
Post a Comment
If you have any doubt, please let me know.