Skip to main content

متنبہ کیا جاتا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو روزگار فراہم نہ کریں

 

مقیم افغان شہریوں کی پاکستان کی انتخابی سرگرمیوں میں کسی امیدوار کی مدد یا فنڈنگ غیرقانونی ہے، اگر کوئی ملوث پایا گیا توقانونی حیثیت سے قطع نظر ملک بدر کردیا جائے گا۔نگران وزیرداخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی


متنبہ کیا جاتا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو روزگار فراہم نہ کریں
اسلام آباد نگران وزیرداخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ متنبہ کیا جاتا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو روزگار فراہم نہ کریں۔ اعلامیہ وزارت داخلہ کے مطابق نگران وزیرداخلہ سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہا کہ کسی غیرقانونی غیرملکی کیلئے ملازمت حاصل کرنے میں مدد نہ کریں، متنبہ کیا جاتا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیرملکیوں کو روزگار فراہم نہ کریں،غیرقانونی مقیم غیرملکی یا اس کو ملازمت دینے والوں کی معلومات وزارت داخلہ کو دی جائیں، معلومات وزارت داخلہ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہیلپ لائن پر دی جاسکتی ہیں، مقیم افغان شہریوں کی پاکستان کی انتخابی سرگرمیوں میں کسی امیدوار کی مددیا فنڈنگ غیرقانونی ہے، اس طرح کی سرگرمی میں ملوث افغان شہری کو پاکستان میں قانونی حیثیت سے قطع نظر ملک بدر کردیا جائے گا۔

دوسری جانب مہلت ختم ہونے کے بعد گزشتہ پچیس ویں روز 25 نومبر کو پاکستان کے مختلف شہروں میں غیر قانونی طور پر رہائش پذیر افغانستان جانے والے افغان خاندانوں جس میں مرد خواتین اور بچے شامل تھے گزشتہ دن اور رات گئے تک طورخم بارڈر کے راستے 446 خاندانوں کے2127 افراد افغانستان واپس چلے گئے۔ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر لنڈی کوتل نے اے پی پی کو بتایا کہ گزشتہ دن اور رات گئے ضلع خیبر لنڈی کوتل انٹری ہولڈنگ پوائنٹ کیمپ میں نادرہ موبائل وین میں ڈیٹا رجسٹرڈ کرنے کے 143 افغان خاندانوں جس میں 731 افراد مرد خواتین اور بچے شامل تھے جبکہ طورخم بارڈر کے راستے سپیشل اجازت نامہ پر 303 خاندان جس میں 1327 افراد واپس چلے گئے جبکہ 69 افراد ڈیپورٹ کر دئے گئے تمام افغان خاندانوں کو طورخم بارڈر کے راستے افغانستان کو خوش اسلوبی سے رخصت کر کے واپس چلے گئے ہیں۔

Comments

Popular posts from this blog

Applications Open For 6th Cycle Of Start-up Incubation Under The National Expansion Plan Of NICs

  National Expansion Plan of National Incubation Centers (NEP-NICs) Program, a collaborative effort of the Punjab Information Technology Board (PITB) and Ministry of Information Technology and Telecommunication (MoITT), has opened applications for the 6th cycle of its startup incubation program across Pakistan LAHORE (UrduPoint / Pakistan Point News - 29th Mar, 2024) National Expansion Plan of National Incubation Centers (NEP-NICs) Program, a collaborative effort of the Punjab Information Technology Board (PITB) and Ministry of Information Technology and Telecommunication (MoITT), has opened applications for the 6th cycle of its startup incubation program across Pakistan. In partnership with the public universities, as many as 13 tech incubation centers have been set up across the country where startups are provided with free of cost workspace, mentorship, networking opportunities, monthly stipend, business support and legal guidance for a period of six months. The incubation ...

خان صاحب عوام پوچھ رہی ہے اب تھوڑا گبھرا لیں۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر اضافے کے باعث حکومت کو نہ صرف اپوزیشن بلکہ اپنے عوام کی طرف سے بھی مخالفت کا سامنا کرنا پڑا ہے  ۔ ان میں سے ایک مشہور اداکارہ وینا ملک بھی ہیں۔ اداکار وین ملک ، جوکہ تحریک انصاف کے حق میں اور اپوزیشن کے خلاف سوشل میڈیا پر تقریر کرتی ہیں۔ وہ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز اور پیپلز پارٹی کے صدر بلاول بھٹو زرداری پر خصوصی طور پر حملہ کرتی رہتی ہیں۔لیکن انہوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی قیمتوں پر بھی آواز اٹھادی۔ ایک ٹویٹ میں وینا ملک نے وزیر اعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ، "جناب ، لوگ پوچھ رہے ہیں ، 'اب ہم گبھرا   لیں؟ یاد رہے کہ حکومت کی جانب سے جمعہ کے روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا تھا۔       پٹرول کی قیمت میں 25.58 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل میں 21.31 روپے کا اضافہ کیا گیا۔ پٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق1 جولائی کی بجائے   27جون رات 12 بجے سے ہو چکا ہے۔

9 مئی ہم نے نہیں کیا اس پر انکوائری ہونی چاہیے: علی امین گنڈا پور

  9 مئی ہم نے نہیں کیا اس پر انکوائری ہونی چاہیے: علی امین گنڈا پور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نےکہا ہےکہ اگر  میری گرفتاری سے پاکستان کا فائدہ  ہوتا ہے تو میں تیار ہوں، 9 مئی ہم نے نہیں کیا اس پر انکوائری ہونی چاہیے۔ پشاور میں سینیئرصحافیوں سےگفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ ہم صوبےکے حقوق کے لیے ضروربات کریں گے سب کو میرا ساتھ دینا ہوگا، ہم خیرات نہیں مانگ  رہے لیکن حقوق ضرور لیں گے، خاموش رہنےکی وجہ سے صوبےکا یہ حال ہوا ہے۔ علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ 9 مئی ہم نے نہیں کیا اس پر انکوائری ہونی چاہیے،کچھ پی ٹی آئی کے سپورٹر گئے تو انہیں کیوں نہیں روکا گیا؟  رانا ثنااللہ کے گھر تو نہیں جانے دیا تھا، جس نے پریس کانفرس نہیں کی اسے پکڑا جا رہا ہے، میرے خلاف لاہور اور  میانوالی سمیت 9 اضلاع میں ایف آئی آر ہیں۔ نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ ہم نے ان باتوں کو چھوڑ کر  اب آگے بڑھنا ہے، اگر میری گرفتاری  سے پاکستان کا فائدہ ہوتا ہے تو میں تیار...