ڈیفنس کارحادثہ،ملزم افنان کا جسمانی ریمانڈ چیلنج کرنے کا فیصلہ

لاہور ڈیفنس میں کار کی ٹکر سے چھ افراد کے جاں بحق ہونے کے کیس میں نیا موڑ آگیا ، ملزم افنان کی جانب سے جسمانی ریمانڈکو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ملزم افنان شفقت نے انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت کی جانب سے دیے گئے جسمانی ریمانڈ کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، ملزم افنان شفقت جسمانی ریمانڈ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کریں گے ، ملزم کی جانب سے وکیل نے درخواست تیار کرلی۔
Comments
Post a Comment
If you have any doubt, please let me know.